علی باقری کنی منگل کے روز دوحہ روانہ ہوگئے۔
باقری کنی کے دوحہ کا دورہ ان کے قطری ہم منصب کی سرکاری دعوت پر ہو رہا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
نائب ایرانی وزیر خارجہ علاقائی اور دو طرفہ مذاکرات کیلئے دوحہ پہنچ گئے
29 نومبر، 2022، 4:19 PM
News ID:
84956952
تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور اور سنیئر جوہری مذاکرات کار دو طرفہ اہمیت کے امور اور علاقائی اور بین الاقوامی مذاکرات کے لیے قطر کے دارالحکومت پہنچ گئے۔
متعلقہ خبریں
-
باقری کی قطری وزیر خارجہ سے ایک ملاقات میں؛
دوحہ میں پابندیوں کی منسوخی پر مذاکرات کی میزبانی قطر کی تعاون اور گفتگو کے فروغ کی نیک نیتی کو ظاہر کرتی ہے
تہران، ارنا- اعلی ایرانی مذاکرات کار نے علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر قطر کے تعمیر کردار…
-
باقری نے سنجیدگی سے پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اعلی ایرانی مذاکرات کار نے بڑی سنجیدگی اور ان سے…
-
علی باقری کنی دوحہ پہنچ گئے
تہران، ارنا – ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سینئر مذاکرات کار 'علی باقری کنی' چند منٹ پہلے دوحہ پہنچ…
آپ کا تبصرہ